کرسٹیانو رونالڈو کو کلب کی جانب سے سپورٹس کار کا تحفہ

ْسٹار فٹبالر کو یہ انعام چیمپئنز لیگ میں کیلنڈر ایئر کے دوران 18 گولز کرنے کا ریکارڈ بنانے پر ملا

جمعہ 24 نومبر 2017 19:50

کرسٹیانو رونالڈو کو کلب کی جانب سے سپورٹس کار کا تحفہ
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) چیمپئنز فٹبال لیگ میں کیلنڈر ایئر میں اٹھارہ گول کرنے کا ریکارڈ بنانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کو بڑا انعام مل گیا ہے ۔ سٹار فٹبالر کے کلب رالر میڈرڈ نے لگثری سپورٹس کار انہیں تحفے میں دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

فٹبال کلب رالب میڈرڈ نے انہیں لگژری سپورٹس کار کا تحفہ دے دیا ۔ سٹار فٹبالر کو یہ انعام چیمپئنز لیگ میں کیلنڈر ایئر کے دوران 18 گولز کرنے کا ریکارڈ بنانے پر ملا ۔ رونالڈو نے یہ ریکارڈ چند روز قبل ایپول نکوسیا کیخلاف 2 گولز کر کے اپنے نام کیا تھا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :