احمد شہزاد نے سالگرہ کے دن ٹی 20 میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے

جمعہ 24 نومبر 2017 19:39

احمد شہزاد نے سالگرہ کے دن ٹی 20 میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے
کراچی احمد شہزاد نے سالگرہ کے دن ٹی 20 میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے۔احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے تاہم انھوں نے یہ اعزاز اپنی 26 ویں سالگرہ کے دن حاصل کیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ احمد شہزاد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں گزشتہ روز لاہور کی نمائندگی کرتے ہوئے راولپنڈی کیخلاف 27 رنز بنائے تھے، اس دوران انھوں نے شعیب ملک کو جوائن کر لیا جو اب تک ٹی ٹوئنٹی میں 7295 رنز بنا کر کامیاب ترین پاکستانی بیٹسمین ہیں۔۔