ایشز، انگلینڈ برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 302 رنز بناکر آئوٹ، ڈیوڈ ملان کی نصف سنچری
آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنالئے، سٹیون سمتھ 64 اور شان مارش 44 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ
جمعہ 24 نومبر 2017 19:39
(جاری ہے)
249 کے مجموعی سکور پر انگلینڈ کی چھٹی وکٹ گر گئی جب معین علی 38 رنز بناکر نیتھن لائن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔
اس کے بعد انگلینڈ کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور پوری ٹیم 302 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ جونی بیئرسٹو 9 ، کرس ووکس صفر، سٹورٹ براڈ 20 اور جیک بال 14 رنز بنا سکے۔ مچل سٹارک اور پیٹ کمنز نے تین، تین جبکہ نیتھن لائن نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لئے 137 رنز درکار ہیں۔ کیمرون بنکرافٹ 5 ، ڈیوڈ وارنر 26 ، عثمان خواجہ 11 اور پیٹر ہینڈزکامب 14 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ کپتان سٹیون سمتھ 64 اور شان مارش 44 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ جیمز اینڈرسن، سٹورٹ براڈ، معین علی اور جیک بال نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.