کوئٹہ، کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق

جمعہ 24 نومبر 2017 19:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کووکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع خلجی کالونی میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے عبدالستار نیازی نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :