خضدار میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 10کلووزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا

جمعہ 24 نومبر 2017 19:32

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) خضدار میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی 10کلووزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادی سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علاقے کھنڈ نیو بس اڈ ہ کے قریب ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 10کلووزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیاگیا ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والا بم ربیع الاول کے جلوس میں تخریب کاری کی واردات میں استعمال ہونا تھا ۔

متعلقہ عنوان :