کوئٹہ، تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

جمعہ 24 نومبر 2017 19:29

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایئر پورٹ پولیس کے عملہ کو درویش آباد کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاش کی شناخت عبدالمعید کے نام سے کی گئی لاش شناخت کے لئے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی مزید کارروائی ایئرپورٹ پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :