Live Updates

عمران خان خیرات اور صدقات پر عیاشی کرتا ہے، سعید غنی

جمعہ 24 نومبر 2017 19:07

عمران خان خیرات اور صدقات پر عیاشی کرتا ہے، سعید غنی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2017ء) عمران خان خیرات اور صدقات پر عیاشی کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خیرات اور صدقات پر عیاشی کرتا ہے جبکہ عمران نیازی کے ذہن پر صرف پیسہ حاوی ہے تاہم اگر نواز شریف کرپٹ تو عمران نیازی بھی چندہ چور ہیں۔

(جاری ہے)

سینیٹر سعید غنی نے مزید کہا کہ عمران نیازی صدقات اور خیرات پر عیاشی کرتے ہیں اورعمران نیازی نے مشال خان کے اصل قاتل کا ساتھ دیا جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان واقعے کے بڑے ملزم کو نیازی کی پشت پناہی ہے۔ عمران خان کو مزید آڑے ہاتھوں للیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پاناما چور کے بعد چندہ چور کپتان کی باری ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :