سپریم کورٹ نے دھرنا از خود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

جمعہ 24 نومبر 2017 19:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) سپریم کورٹ نے دھرنا از خود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم نامہ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔

(جاری ہے)

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ضروری نہیں دھرنا ختم کرانے کیلیے پرتشدد راستہ اختیار کیا جائے، حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے اور بھلائی کا درس دیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :