40ہزارکے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 4دسمبرکوہوگی

جمعہ 24 نومبر 2017 18:54

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 4 دسمبر پیر کو فیصل آبادمیں ہو گئی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 7کروڑ50 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام2 کروڑ50 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام5لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :