وزیراعلیٰ پنجاب سے ملتان میں پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے بزرگ جوڑے اور انکی بیٹی کی دوبارہ ملاقات
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی بزرگ جوڑے کو انصاف کے تقاضوں کے مطابق معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
جمعہ 24 نومبر 2017 18:36
(جاری ہے)
کمیٹی بزرگ جوڑے کی شکایات کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین بھی کرے گی۔
وزیراعلیٰ نے بزرگ جوڑے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے آپ سے ناروا سلوک کیا ہے، ان کے خلاف پہلے ہی ایکشن لیا جا چکا ہے، تاہم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اس ضمن میں کوئی اور ذمہ دار پایا گیا تو اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ بزرگ جوڑے نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمارے مسئلے کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے ہیں جس پر ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔قبل ازیں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کی۔ اس موقع پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ممبر منصوبہ بندی و ترقیات، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سپیشل برانچ، سیکرٹری لائیوسٹاک، کمشنر ملتان ڈویژن، کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری، ڈپٹی کمشنر ملتان اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.