ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان جونیئرکل)دلہن کو گھر لے آئینگے

نکاح پہلے ہی ہو چکاہے ،بارات راولپنڈی جائیگی ، ولیمہ کی تقریب گوجرہ میں ہو گی

جمعہ 24 نومبر 2017 18:26

ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان جونیئرکل)دلہن کو گھر لے آئینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان جونیئرکل ( ہفتہ ) کو دلہن کو گھر لے آئیں گے،ان کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی خاتون عائشہ سے پہلے ہی ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان بارات لے کر راولپنڈی جائیں گے جہاں سے وہ اپنی دلہن کو عائشہ کو بیاہ کرگوجرہ لائیں گے ۔عائشہ سے عرفان کی ملاقات برمنگھم میں ہوئی تھی۔ولیمے کی تقریب محمد عرفان کے آبائی شہر گوجرہ میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :