ڈاکٹر فاروق ستار (کل) لطیف آبادمیں پریس کانفرنس کریں گے

جمعہ 24 نومبر 2017 18:16

ڈاکٹر فاروق ستار (کل) لطیف آبادمیں پریس کانفرنس کریں گے
حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارکل ہفتہ کو دوپہر ایک بجے میئر حیدرآباد سید طیب حسین کے کیمپ آفس لطیف آباد یونٹ نمبر7/Dمیں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :