گورنرخیبرپختونخوا سے نئے امریکی قونصل جنرل سٹیفن فیکن کی ملاقات

جمعہ 24 نومبر 2017 18:00

گورنرخیبرپختونخوا سے نئے امریکی قونصل جنرل سٹیفن فیکن کی ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء)پشاورمیں متعین نئے امریکی قونصل جنرل سٹیفن فیکن نے گورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اور باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص فاٹا اور صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پرگفتگوکی۔