اقبال ظفرجھگڑا کی ایڈیشنل انسپکٹرجنرل کی نمازجنازہ میں شرکت

جمعہ 24 نومبر 2017 17:46

اقبال ظفرجھگڑا کی ایڈیشنل انسپکٹرجنرل کی نمازجنازہ میں شرکت
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے جمعہ کے روز پشاور میں شہید ایڈیشنل انسپکٹرجنرل ہیڈکوارٹرز اشرف نورکی نمازجنازہ میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

شہید کی نمازجنازہ میںسپیکرصوبائی اسمبلی اسدقیصر، کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیراحمد بٹ، انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود اوردیگر فوجی اورسول حکام نے بھی شرکت کی۔ گورنرنے اس موقع پر شہید پرپھولوں کی چادر چڑھائی اورشہید کی درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔