راولپنڈی، ٹریفک حادثات کے باعث 27افرادزخمی،ریسکیو ترجمان

جمعہ 24 نومبر 2017 17:28

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) راولپنڈی کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے باعث 27افرادزخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ترجمان کے مطابق ان حادثات میں08افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور19افراد زیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر ضلع راولپنڈی کے نزدیکی ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :