Live Updates

․ میں تھانے جانے کیلئے بھی تیار ہوں، نواز شریف پاکستان کی عدلیہ، فوج اور اداروں پر حملہ کر رہے ہیں ،

وہ پہلی300 ارب روپے کی 29 جائدادوں کا حساب دیں، ہم اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں،میرے کیس نے اداروں کو مضبوط کیا ، میرا دھرنا سیاسی تھا،ووٹ کے تقدس کو نقصان پہنچایا جا رہا تھا،پی ٹی آئی نے دھرنا دھاندلی کی بنا پر دھرنا دیاتھا، مقدمات کے ذریعے ہمارا منہ بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو

جمعہ 24 نومبر 2017 17:27

․ میں تھانے جانے کیلئے بھی تیار ہوں، نواز شریف پاکستان کی عدلیہ، فوج ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں تھانے میں جانے کیلئے بھی تیار ہوں، نواز شریف پاکستان کی عدلیہ، فوج اور اداروں پر حملہ کر رہے ہیں ،نواز شریف پہلی300 ارب روپے کی 29 جائدادوں کا حساب دیں، ہم اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں،میرے کیس نے اداروں کو مضبوط کیا ہے اور میرا دھرنا سیاسی تھا،ووٹ کے تقدس کو نقصان پہنچایا جا رہا تھا،پی ٹی آئی نے دھرنا دھاندلی کی بنا پر دھرنا دیاتھا، مقدمات کے ذریعے ہمارا منہ بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ان اقدامات سے سیاسی مخالفین جمہوریت کو نقصان پہنچارہے ہیں،میرا موازنہ کرنا ایسے ہے جیسے سلطانہ ڈاکو سے کرو،پاکستان کا پیسہ نواز شریف باہر لے کر جانے والا چور ہی.300 ارب روپے کی 29 جائدادوں کا حساب دیں،قطری کے خط کا بھی مزاق کیا گیا.، نواز شریف سے موازنہ میری توہین ہے ان خیالات کا انہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پی ٹی وی حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے اور پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہسیاسی مخالفین جمہوریت کو نقصان پہنچارہے ہیں،میرا موازنہ کرنا ایسے ہے جیسے سلطانہ ڈاکو سے کرو،پاکستان کا پیسہ نواز شریف باہر لے کر جانے والا چور ہی.300 ارب روپے کی 29 جائدادوں کا حساب دیں،قطری کے خط کا بھی مزاق کیا گیا.، نواز شریف سے موازنہ میری توہین ہے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات