کوئٹہ ،ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 24 نومبر 2017 17:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) کوئٹہ میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں تیز رفتار ڈمبر کی ٹکر سے عیسیٰ محمد نا می شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کرہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :