کوئٹہ ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

جمعہ 24 نومبر 2017 17:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) کوئٹہ میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مذاہمت پر چور وں نے فائر نگ کر کے دکاندار سید جمال کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے زخمی کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :