چنیوٹ، موٹرسائیکل سوار سلپ ہونے سے جاں بحق ہو گیا

جمعہ 24 نومبر 2017 17:19

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) چنیوٹ حقانیہ روڈ پر موٹرسائیکل سوار سلپ ہونے سے جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق محمد علی ولد سرور عمر 40 سال سکنہ کوٹ سرور حقانیہ روڈ حاجی سنز کے قریب موٹرسائیکل سلپ ھونے سے زخمی ہو گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :