کوئٹہ میں ڈ مپر کی ٹکر سے 45 سالہ شخص جاں بحق

جمعہ 24 نومبر 2017 16:59

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ڈ مپر کی ٹکر سے 45 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ڈ مپر کی ٹکر سے 45 سالہ عیسی محمد جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :