خورشید احمد شاہ کا پشاور خود کش بم دھماکے میں ایڈیشنل اًئی جی خیبر پختون خواہ اور گن مین کی شہادت پر افسوس کا اظہار

دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کئے بغیر امن اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا ،ْاپوزیشن لیڈر

جمعہ 24 نومبر 2017 16:44

خورشید احمد شاہ کا پشاور خود کش بم دھماکے میں ایڈیشنل اًئی جی خیبر پختون ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے پشاور خود کش بم دھماکے میں ایڈیشنل اًئی جی خیبر پختون خواہ اور ان کے گن مین کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہلاک شدگان کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتٴْیابی کیلئے بھی دعا کی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کئے بغیر امن اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ عنوان :