ملک میں امن وترقی شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے ،ْنوازشریف کی پشاور دھماکے کی مذمت

جمعہ 24 نومبر 2017 16:44

ملک میں امن وترقی شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے ،ْنوازشریف کی پشاور دھماکے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ،ْسابق وزیراعظم نوازشریف نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن وترقی شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، پوری قوم شہداکو سلام پیش کرتی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نوازشریف نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، ملک میں امن وترقی شہدا کی قربانیوںفد کا ثمر ہے۔

متعلقہ عنوان :