ساہیوال ،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،

کالعدم تنظیم کا عہدیدار منافرت پھیلانے والے میٹریل سمیت گرفتار دہشت گر دی کورٹ سے 25نومبر تک جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا

جمعہ 24 نومبر 2017 16:26

ساہیوال ،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران سلامت پورہ کالونی سے ایک کالعدم تنظیم کے عہدیدار مولوی عتیق الرحمن کو گرفتار کر لیا اور مذہبی منافرت پھیلانے ولا میٹریل بھی بر آمد کر لیا ۔

(جاری ہے)

سی تی ڈی نے مو لوی عتیق الرحمن کے خلاف دہشت گر دی کی دفعات 9.A.11Wانسداد دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مو لوی عتیق الرحمن کو سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال ملک شبیر حسین اعوان کی عدالت میں پیش کر کے گرفتار ملزم مو لوی عتیق الرحمن کا 25نومبر تک جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا عدالت نے مزید میٹریل بر آمد کر کے ملزم کو 25نومبر کو عدالت میں پیش کر نے کا حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :