ایوان بالا نے قانون و انصاف کمیشن آف پاکستان (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا

جمعہ 24 نومبر 2017 16:21

ایوان بالا نے قانون و انصاف کمیشن آف پاکستان (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) ایوان بالا نے قانون و انصاف کمیشن آف پاکستان (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے ایوان بالا میں قانون و انصاف کمیشن آف پاکستان آرڈیننس 1979ء میں مزید ترمیم کا بل قانون و انصاف کمیشن آف پاکستان (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی سے منظور کردہ صورت میں زیر غور لانے کی تحریک پیش کی۔ چیئرمین سینیٹ نے مزید غور کے لئے بل متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :