فیفا رینکنگ، فلسطین نے پہلی مرتبہ اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا
جمعہ 24 نومبر 2017 16:15
(جاری ہے)
فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے سربراہ نے جبرائیل رجب نے ٹیم کی 82ویں نمبر تک ترقی کو ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا۔
رینکنگ میں دیگر ٹیموں کی بات کی جائے تو اسپین دو سیڑھیاں چڑھ کر چھٹے نمبر پر آ گیا اور پولینڈ کی ٹیم تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی تاہم سوئٹزرلینڈ نے 3 درجے ترقی کے ساتھ آٹھویں پوزیشن سنبھال لی۔فرانس دو درجے تنزلی کے بع آٹھویں، چلی اور پیرو ایک، ایک درجہ گر کر دسویں اور گیارہویں نمبر پر چلے گئے، ڈنمارک سات درجے چھلانگ لگا کر 12 ویں نمبر پر پہنچ گیا جبکہ کولمبین ٹیم تین درجے تنزلی کے بعد 13 ویں نمبر پر چلی گئی۔اٹلی کی ٹیم آئندہ برس شیڈول ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے باوجود ایک درجے ترقی پا کر 14ویں نمبر پر آ گئی تاہم انگلینڈ تین درجے تنزلی کے بعد 15 ویں نمبر پر چلا گیا۔سویڈن سات درجے ترقی پا کر 20 سرفہرست ٹیموں میں شامل ہونے میں کامیاب رہا اور 18ویں نمبر پر قابض ہو گیا۔نئی درجہ بندی میں سینیگال کی 9، امریکا کی 3، آسٹریا کی 10، پیراگوئے کی 6، آسٹریلیا کی 4، مراکش کی 8 مونٹی نیگرو کی 8 درجے ترقی ہوئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.