قومی اسمبلی نے نوازشریف کے حق میںفیصلہ دے کرجمہوریت کے حق میںفیصلہ دیاہے‘ ملک محمد یوسف

جمعہ 24 نومبر 2017 15:44

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماامیدواراسمبلی ملک محمدیوسف ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ قومی اسمبلی نے میاںمحمدنوازشریف کے حق میںفیصلہ دے کرجمہوریت کے حق میںفیصلہ دیاہے میاںمحمدنوازشریف ایک فردنہیںبلکہ ایک نظریے کانام ہے اوراس نظریے کے خلاف سازشیںکرنے والے ناکام ہونگے سابق وزیراعظم میاںمحمدنوازشریف نے چارسالوںمیںپاکستان کی تباہ حال اوربگڑی ہوئی معیشت کودرست سمت میںلانے کے لیے جواقدامات اٹھائے وہ تاریخ کاحصہ ہیں پارلیمنٹ میںموجود ممبران کوسلام پیش کرتاہوں جنہوںنے میاںمحمدنوازشریف کے حق میںفیصلہ دے کرجمہوریت کوپروان چڑھایاہے جمہوریت کی جڑیںجتنی مضبوط ہونگی اتناہی پاکستان کوفائدہ ہوگااورپاکستان ترقی کرے گامیاںمحمدنوازشریف عوام کے ووٹ کے تقدس اورپارلیمنٹ کی بالادستی کی جنگ لڑرہے ہیںن لیگ کی حکومت نے آزادکشمیرکوتعمیروترقی کی راہوںپرگامزن کردیاہے آزادکشمیربھرمیںبلاتخصیص تعمیروترقی کاعمل جاری ہے نوجوانوںکومیرٹ پرروزگارمل رہاہے آزادخطہ میںقائم ن لیگ کی حکومت نے میرٹ کی بالادستی،گڈگورننس اورانصاف کویقینی بنادیاہیان خیالات کااظہارانہوںنے میڈیانمائندگان سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ عمران خان اوران کی جماعت کانہ توجمہوریت سے کوئی تعلق ہے اورنہ ہی کبھی اس جماعت کی جمہوریت کے لیے کوئی خدمات ہیںپاکستان کے عوام کی نمائندہ جماعت صرف اورصرف ن لیگ ہی ہے جسے پاکستان وآزادکشمیربھرمیںعوام نے بھاری مینڈیٹ دے کرمنتخب کیاہے پاکستان وآزادکشمیرمیںقائم ن لیگ کی حکومتیںعوامی فلاح وبہبودکے کا م کررہی ہے ہرطرف ترقی،خوشحالی اورمیرٹ کادورہے انہوںنے کہاکہ میاںمحمدنوازشریف وفاق کی علامت ہیںمیاںمحمدنوازشریف کل بھی عوامی وزیراعظم تھے اورآج بھی ہیںمیاںمحمدنوازشریف بہادراوردلیرلیڈرہیں جنہوںنے اپنے سارے خاندان سمیت خودکواحتساب کے لیے پیش کیاانہوںنے کہاکہ چوردروازوںسے اقتدارمیںآنے کے خواب دیکھنے والوںکوکچھ نہیںملے گان لیگ عوام کی نمائندہ جماعت ہے اوراس جماعت کے خلاف سازشیںکرنے والوںکوعوام نے مستردکردیاہے جولوگ ن لیگ میںٹوٹ پھوٹ کے خواب دیکھ رہے تھے ان کے چہروںپرمایوسی چھاگئی ہے مسلم لیگ ن متحدومنظم ہے سابق وزیراعظم میاںمحمدنوازشریف وزارت عظمیٰ پرنہ ہونے کے باجودبھی عوام کے دلوںمیںہیںاورعوام انہیںاپناوزیراعظم مانتی ہے انہوںنے کہاکہ پاکستان وآزادکشمیرمیںقائم ن لیگ کی حکومتیںعوام کے فلاحی کام کررہی ہیںہرطرف تعمیروترقی،گڈگورننس،میرٹ اورانصاف کادوردورہ ہے پاکستان مسلم لیگ ن پرعوام نے جس اعتمادکااظہارکیاہے پاکستان مسلم لیگ ن اس اعتمادپرپورااتررہی ہے انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان میںآمدہ الیکشن میںبھی پاکستان مسلم لیگ ن تاریخ سازکامیابی حاصل کریگی اوردوبارہ اقتدارمیںآکرتعمیروترقی کاسفرجاری رکھے گی۔