مادر وطن کو درپیش خطرات کے مقابلے میں ہمارا عزم خیر متزلزل رہے گا،آرمی چیف

جمعہ 24 نومبر 2017 15:41

مادر وطن کو درپیش خطرات کے مقابلے میں ہمارا عزم خیر متزلزل رہے گا،آرمی ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مادر وطن کو درپیش خطرات کے مقابلے میں ہمارا عزم خیر متزلزل رہے گا،پولیس سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کی اعظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،شہید پولیس افسر اشرف نور کی اعظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید ایڈیشنل آئی جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید پولیس افسر اشرف نور کی اعظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مادر وطن کو درپیش خطرات کے مقابلے میں ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا،پولیس سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کی اعظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔

متعلقہ عنوان :