پاکستانی کرنسی چین سمگل کرنے کے مقدمے میں ملوث کورین شہری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جمعہ 24 نومبر 2017 15:21

پاکستانی کرنسی چین سمگل کرنے کے مقدمے میں ملوث کورین شہری کو جوڈیشل ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) کسٹمز عدالت کے جج نے پاکستانی کرنسی چین سمگل کرنے کے مقدمے میں ملوث ایک کورین شہری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے غیر ملکی شہری کو کسٹمز حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاکستانی کرنسی چین سمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا تھا کورین شہری پر الزام عائد تھا کہ وہ19 لاکھ مالیت سے زائد پاکستانی کرنسی کوریا سمگل کرنے کی کوشش کر رہاتھا۔

متعلقہ عنوان :