مریم نواز نے چاہنے والوں کو والدہ کی صحت بہتر ہونے کی خوشخبری سنادی

جمعہ 24 نومبر 2017 15:16

مریم نواز نے چاہنے والوں کو والدہ کی صحت بہتر ہونے کی خوشخبری سنادی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چاہنے والوں کو والدہ کی صحت بہتر ہونے کی خوشخبری سنادی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ امی کی طبعیت اب کافی بہتر ہے انہوں نے کہا کہ سازشوں کی باوجود عوام کا نواز شریف پر اعتماد ہے مخالفین تمام چالوں کے باوجود ’’ن‘‘ لیگ کا بینک وؤٹ نہیں توڑ سکے بہت جلد سازشیں بھی ختم ہوجاہیں گی مخالفین دیکھ لیں گے بس تھوڑا انتظار کریں

متعلقہ عنوان :