مسلم لیگ ن کے لیڈرز کو کہا گیا ہے کہ وہ اسی تنخواہ پر کام کریں جس پر کر رہے ہیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 نومبر 2017 14:13

مسلم لیگ ن کے لیڈرز کو کہا گیا ہے کہ وہ اسی تنخواہ پر کام کریں جس پر کر ..
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 نومبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق مسلم لیگ ن میں 70 سے 80 تک ایسے لوگ موجود ہیں جو کہیں اور رابطے کر چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے رابطت کر کے دریافت کیا ہے کہ ہمارے لیے کیا حکم ہے جس پر انہیں جواب دیا گیاکہ فی الوقت آپ کے لیے کوئی حکم نہیں ہے ، ابھی آپ اسی تنخواہ پر کام کریں جس پر آپ کر رہے ہیں۔ عارف نظامی کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :