کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 24 کروڑ روپے کے فنڈز جاری
تازہ ترین : 1

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 24 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 24 کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2017ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک 24کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں ایک ارب 20کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق حکومت نی پشاور میں ایکسپو سنٹر کی تعمیر کے لئے 24کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
وقت اشاعت : 24/11/2017 - 14:23:51

اپنی رائے کا اظہار کریں