پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کی دوسری برسی منائی گئی

جمعہ 24 نومبر 2017 13:20

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کی دوسری برسی منائی گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کی دوسری برسی جمعہ کو منائی گئی۔

(جاری ہے)

22 سالہ مریم مختار 24 نومبر 2015ء کو میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کے ایک طیارے کے حادثہ میں شہید ہوئیں۔ مریم مختار کو پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :