نارووال میں تحریک لبیک کے 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 نومبر 2017 13:02

نارووال میں تحریک لبیک کے 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا
نارووال (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 نومبر 2017ء): نارووال میں تحریک لبیک کے بیس افرادکو گرفتار کرر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے تحریک لبیک کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ مظاہرہ کرنے والے بیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ضلع بھر میں مزید چھاپے اور گرفتاریاں متوقع ہیں ۔ پولیس نے مظاہرین اور رہنماؤں و گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔