سرمائی سپورٹس گالا میں والی بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
والی بال ٹونامنٹ میں اسلام آباد کے مختلف سیکٹروں کی 12 ٹیموں کے 150 کھلاڑی شرکت کریں گے ،ْ ڈائریکٹر جنرل ثناء اللہ امان
جمعہ 24 نومبر 2017 13:19
(جاری ہے)
سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سپورٹس اینڈ کلچر ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللہ امان کے مطابق والی بال ٹونامنٹ میں اسلام آباد کے مختلف سیکٹروں کی 12 ٹیموں کے 150 کھلاڑی شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ سرمائی سپورٹس گالا 25 نومبر سے آئندہ سال فروری 2018ء تک اسلام آباد کے مختلف گراؤنڈز میں ہوں گے ،ْسر مائی سپورٹس گالا میں ہاکی، ٹینس، فٹ بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، باسکٹ بال، سائیکلنگ، رگبی اور والی بال کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گیمز میں اسلام آباد کے کلبز اور یہاں کے سکولوں، یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء شرکت کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.