پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے کے شیڈول کا اعلان
سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 29 نومبر سے ہو گا ،ْ ایک ساتھ چار میچ شروع ہوں گے ،ْ شیڈول
جمعہ 24 نومبر 2017 13:17
(جاری ہے)
پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے تحت سپر ایٹ کے ابتدائی مرحلے کے تین میچز کراچی جبکہ ایک میچ حیدر آباد سٹیڈیم، سندھ میں کھیلا جائے گا، یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں لاہور بلیوز اور لاہور وائٹس، این بی پی سپورٹس کمپلیکس کراچی سٹیڈیم میں ایس این جی پی ایل اور حبیب بینک، سٹیٹ بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس گرائونڈ کراچی میں کے آر ایل اور واپڈا جبکہ نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد سندھ میں یو بی ایل اور ایس ایس جی سی کے درمیان میچ شروع ہو گا
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.