اسپاٹ فکسنگ کیس ،ْ خالد لطیف کی اپیل کی سماعت 28نومبر کو ہوگی
کرکٹر شرجیل خان جسٹس فقیر کھوکر کی جانب اپیل مسترد ہونے پر ہائی کورٹ سے رابطہ کر رہے ہیں ،ْذرائع
جمعہ 24 نومبر 2017 13:17
(جاری ہے)
اسپاٹ فکسنگ کیس میں اینٹی کرپشن ٹریبونل نے خالد لطیف کو 5 برس کی پابندی اور10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی جبکہ فریقین نے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کیں۔جسٹس ریٹائرڈ فقیر کھوکھر28 نومبر کو خالد لطیف کیس کی سماعت کریں گے تاہم پی سی بی نے شرجیل خان کے حوالے سے جج کے فیصلے کو دیکھتے ہو ئے اپیل واپس لے لی ۔دوسری جانب کرکٹر شرجیل خان جسٹس فقیر کھوکر کی جانب اپیل مسترد ہونے پر ہائی کورٹ سے رابطہ کر رہے ہیں جبکہ پی سی بی نے اس معاملے میں بھی مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.