تمام چالوں کے باوجود مسلم لیگ کا ووٹ بینک برقرار ہے،

سازشیں ختم ہوجاتی ہیں، دیکھو اور انتظار کرو، تمام سازشوں کے باوجود وعوام کو نوازشریف پر اعتماد ہے، مریم نواز کا ٹویٹ

جمعہ 24 نومبر 2017 13:05

تمام چالوں کے باوجود مسلم لیگ کا ووٹ بینک برقرار ہے،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ تمام چالوں کے باوجود مسلم لیگ کا ووٹ بینک برقرار ہے،سازشیں ختم ہوجاتی ہیں، دیکھو اور انتظار کرو، تمام سازشوں کے باوجود وعوام کو نوازشریف پر اعتماد ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امی کی طبیعت اب بہتر ہے، سازشوں کے باوجود عوام کو نوازشریف پر اعتماد ہے،تمام چالوں کے باوجود ن لیگ ووٹ بینک برقرار ہے، سازشیں ختم ہوجاتی ہیں دیکھو اور انتظار کرو۔