ملک میں امن وترقی شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے،

پوری قوم شہداکو سلام پیش کرتی ہے نوازشریف کا پشاور دھماکے پر مذمتی بیان

جمعہ 24 نومبر 2017 13:05

ملک میں امن وترقی شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک میں امن وترقی شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، پوری قوم شہداکو سلام پیش کرتی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نوازشریف نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، ملک میں امن وترقی شہدا کی قربانیوںفد کا ثمر ہے۔

متعلقہ عنوان :