ایوان بالا کا اجلاس، پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث معاشرے کے غریب ..
تازہ ترین : 1

ایوان بالا کا اجلاس، پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث معاشرے کے غریب طبقات پر اضافی بوجھ سے متعلق تحریک التواء پر بحث پیر تک ملتوی

ایوان بالا کا اجلاس، پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث معاشرے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2017ء) ایوان بالا نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث معاشرے کے غریب طبقات پر اضافی بوجھ پڑنے سے متعلق تحریک التواء پر بحث پیر تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر محمد اعظم خان سواتی اور سینیٹر طاہر حسین مشہدی کی منظور شدہ تحریک التواء پر متعلقہ وزیر نے بحث سمیٹنا تھی لیکن ان کی عدم موجودگی کے باعث چیئرمین سینیٹ نے تحریک التواء پر بحث پیر تک ملتوی کر دی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/11/2017 - 12:34:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں