اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت، وزیر داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 24 نومبر 2017 10:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر۔2017ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں وزیر داخلہ احسن اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عدالت نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ وزیر داخلہ بھی وزیراعظم بھی عدالتی فیصلے کے خلاف جا سکتے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ مخصوص حد تک طاقت کا استعمال کریں گے اگر طاقت کا استعمال زیادہ کیا تو بہت زیادہ خود بہے گا۔