سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد

جمعرات 23 نومبر 2017 23:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2017ء) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہان نے شرکت کی، اس موقع پر سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نجم احمد شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ عرصہ میں ٹیچنگ ہسپتالوں میں 2 ہزار بیڈز کا اضافہ ہوا ہے، اضافہ شدہ بستروں کے مطابق پی جی ٹریننگ کی سیٹیں بڑھائی جائیں گی۔