بابا غلام شاہ بڈشاہ یونیورسٹی راجوری میں بھارت کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ..
تازہ ترین : 1

بابا غلام شاہ بڈشاہ یونیورسٹی راجوری میں بھارت کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر دوطلباء کے خلاف مقدمہ درج

سری نگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء) پولیس نے بابا غلام شاہ بڈشاہ یونیورسٹی راجوری میں بھارت کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر دوطلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ یہ واقعہ ایک تقریب میں پیش آیا جس میں دوسروں کے علاقے مقبوضہ کشمیر کے گورنر این این ووہرابھی شریک تھے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/11/2017 - 22:30:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں