سندھ ایگریکلچربورڈ کا اجلاس 29نومبر کو طلب کرلیا گیا

جمعرات 23 نومبر 2017 22:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء) سندھ ایگریکلچربورڈ کا اجلاس 29نومبر کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت بورڈ کے چیئرمین وزیرداخلہ وزراعت سہیل انور سیال کرینگے۔

(جاری ہے)

وزیرداخلہ و زراعت سندھ کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن اور آبادگاروں کے وفود شرکت کرینگے اجلاس میں شوگر ملوں کے شروع ہونے کرشنگ سمیت گنے کے نرخوں کے معاملات باہم ملکر طے کیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :