آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے
تازہ ترین : 1
آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے

آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد زاہد کو ایس ڈی پی او پسرور اور محمد عمر فاروق کو ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ صدر تعینات کر دیاگیاہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/11/2017 - 22:24:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں