پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کنگی کرتے ..
تازہ ترین : 1
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں وزیر قانون رانا ثناء اللہ ..

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کنگی کرتے رہے

میاں نوید ایوان میں اپنی ہی سیلفیاں بناتے رہے‘سپیکر نے فرزانہ بٹ،سلمہ بٹ اور شہزادی کبیر کو باتیں کرنے پر ڈانٹ پلا دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کنگی کرتے رہے جبکہ پارلیمانی سیکرٹری میاں نوید ایوان میںاکیلے اپنی ہی سیلفیاں بنتے رہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک موقعہ پر سپیکر نے فرزانہ بٹ،سلمہ بٹ اور شہزادی کبیر کو باتیں کرنے پر ڈانٹ پلا دی اجلاس کے پہلے روز لیگ خواتین کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے حکومت کورم پورا نہ کر سکے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/11/2017 - 21:47:36

اپنی رائے کا اظہار کریں