پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی ڈی آئی خان آپریشن میں میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار ..
تازہ ترین : 1

پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی ڈی آئی خان آپریشن میں میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار ہمدردی

پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی ڈی آئی خان آپریشن میں میجر اسحاق کی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ڈی آئی خان آپریشن میں پاکستان آرمی کے میجر اسحاق کی شہادت پر ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے اور غمزدہ خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہارکیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/11/2017 - 21:38:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں