حلقہ پی پی20 کے ضمنی الیکشن کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کا دفتر قائم کردیا گیا

جمعرات 23 نومبر 2017 21:15

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) حلقہ پی پی20 کے ضمنی الیکشن کیلئے ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال میںڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کا دفتر ڈپٹی کمشنر بلڈنگ میں قائم کردیا گیا ہے جس کے فون نمبر0543-660313اورریٹرننگ آفیسر کا نمبر0543-660314عوام کی سہولت کیلئے لگا دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :