Live Updates

عمران خان کا میاں اسلم اقبال کے ماموں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

جمعرات 23 نومبر 2017 21:02

عمران خان کا میاں اسلم اقبال کے ماموں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،جہانگیر ترین ، شفقت محمود ،فواد چوہدری، نعیم الحق، عبدالعلیم خان،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ، اعجازاحمدچوہدری ،چوہدری محمد سرور، میاں محمود الرشید،ڈاکٹر یاسمین راشد،عندلیب عباس ،ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ، نعمان چٹھہ ،سیدہ سلونی بخاری، ڈاکٹرزرقا تیمور ، سنیہ ساجد،عاصم شوکت، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس نے تحریک انصاف کے ایم پی اے و ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کے ماموں کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔

آمین!
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :