وزیر اعلی سندھ سے ڈنمارک کے سفیر کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات

جمعرات 23 نومبر 2017 21:01

وزیر اعلی سندھ سے ڈنمارک کے سفیر کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈنمارک کے سفیر رولف ہول موبوئے نے جمعرات کو وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سندھ میں سرمایہ کاری خاص طور ونڈ انرجی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ سندھ میں ٹھٹھہ اور جامشورو اضلاع میں اہم ونڈ کوریڈورز ہیں اور ہم ونڈ انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں۔ انہوں نے سندھ میں 50 ہزار میگاواٹ ونڈ انرجی کے ذریعے بجلی پیدا کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :