ساہیوال پولیس کی کارروائی ،4منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

جمعرات 23 نومبر 2017 20:25

ساہیوال۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) منشیات فروشوںکیخلاف پولیس نے چھاپے کے دوران 1335گرام چرس ‘50گرام ہیروئن اور36لیٹرشراب برآمد کرکی4ملزمان کو گرفتار کرلیا، تفصیل کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی کے دوران پل مستان شاہ کے قریب منشیات فروش محمد سلیم سے 1335گرام چرس‘50گرام ہیروئن ‘82/6-Rمیں عرفان سی21لیٹرشراب اور96/9-Lمیں نعیم اکرم وغیرہ دوملزمان سے 15لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :